کشمیری باشندوں کی باہمی دلچسپی کے امور پر مبنی گفتگو

میں اپنے دوست و احباب کے پرزور اصرار پر اور ان کی دیرینہ خواہش کا احترام کرتے ہوۓ برطانیہ اور دیگر یورپی ممالک میں بسنے والے کشمیری باشندوں کی باہمی دلچسپی کے امور پر مبنی گفتگو کے ایک سلسلے کا آغاز کر رہا ہوں۔ ابتدائ طور پر اس گفتگو کو چار مختلف زبانوں اردو، انگریزی ، پنجابی ، اور پہاڑی میں آڈیو کی صورت میں پیش کیا جاۓ گا۔ اسے آپ کی آراء کی روشنی میں کسی دوسرے انداز میں بھی پیش کیا جا سکتا ہے ۔ اس سلسلے کی پہلی اردو پوڈ کاسٹ پر آپ کے تبصروں اور تجاویز کا انتظار رہے گا۔مظہر اقبال، لندن